تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل بریکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز بریکوٹ گراونڈ مین ایک بڑے پاور شوکی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان ،وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما ور منتخب ممبران شرکت کریں گے۔

No comments:
Post a Comment