تحصیل مٹہ کے سیاحتی علاقہ گبین جبہ چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ویکسین نہ کرنے والوں کو واپس کردیا گیا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم خان نے کہاکہ کورونا سے نکلنے کا واحد حل ایس او پیز پر عملدرآمد اور احتیاطی تدابیر اپنانا ہے ،عوام سے اپیل ہے کہ خاص طور پر عید کی چھٹیوں کے دوران انتہائی زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور خصوصی طور پر وہ لوگ جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ ویکسین لگوائیں اور ویکسین نہ لگوانے والے افراد سیرو سیاحت کے مقام پر نہ جائیں ۔انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان کو سیاحتی مقامات پر جانے کی اجازت نہیں ہو گی اور ان کو زحمت اٹھانی پڑ سکتی ہے اس لئے میری گزارش کے ویکسین نہ لگوانے والے افراد زحمت سے بچنے کے لئے سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں اس کے علاوہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم خان نے ہوٹل انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔
ہوم پیج
آج کی خبر
علاقائی خبریں
ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی ہدایات پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ عبدالقیوم خان ویکسین نہ لگوانے والوں کی سیاحتی مقامات پر داخلہ بند ہے ایسے افراد عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحتی مقامات پر نہ جائیں. ان کو چیک پوسٹ پر واپس کردیا جائے گا .

لیبل
# آج کی خبر
# علاقائی خبریں
Share This
About The Voice Swat
علاقائی خبریں
tags
آج کی خبر,
علاقائی خبریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment