پی ڈی اے ایمپلائز یونین اور افیسرز یونین کے زیر اہتمام پی ڈی اے کے اسیسٹنٹ ڈائریکٹر جنید اکبر شہید کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی ریلی - The Voice of swat

پی ڈی اے ایمپلائز یونین اور افیسرز یونین کے زیر اہتمام پی ڈی اے کے اسیسٹنٹ ڈائریکٹر جنید اکبر شہید کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی ریلی

  


 پی ڈی اے ایمپلائز یونین اور افیسرز یونین کے زیر اہتمام پی ڈی اے کے اسیسٹنٹ ڈائریکٹر جنید اکبر شہید کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایک احتجاجی ریلی پی ڈی اے ھیڈ آفس حیات آباد سے نکالی گئی جس کی صدارت جناب صدر دین محمد خلیل صاحب نے کی اور ملازمین نے بھر پور شرکت کی اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا گیا کہ شہید اسیسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی اے جنید اکبر کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور احتیاج کے اخیر میں صدر دین محمد خلیل اور آفیسر یونین اور ملازمین نے شہید جنید اکبر کے لئیے فاتحہ خوانی کی دعا کی کہ الللہ پاک شہید جنید اکبر کی مغفرت نصیب فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں امین۔۔۔۔۔۔۔انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پیشاور 

No comments:

Post a Comment